wazifa for husband love in urdu

 میاں بیوی میں محبت کا نقش

جہاں کہیں درمیان میاں بیوی کے لڑائی رہتی ہو یہ تعویذ اکسیر لکھے اور محبوب کو پلائے انشاءاللہ سات دن کے درمیان باہمی لڑائی جاتی رہےگی اور وہ دونوں میاں بیوی آپس میں شیر وشکر ہوجائیں گے یہ عمل نہایت مجرب اور آزمودہ ہے۔
اس نقش مجرب کو مشک وزعفران سے لکھے اور نقش کے نیچے فلاں بن فلاں کی جگہ نام مطلوب کا اور اس کی ماں
کانام لکھے اور اس تعویذ کو دودھ میں گھول کر اسکو پلا دیں مگر اس دودھ میں تعویذ گھول کر کلی کرے اور اسی دودھ میں ڈال دے پھر جس کو رجوع کرناہو اسے پلادیں
یہ عمل تین روز یا سات روز تک اسی طرح کرنا ہے
لیکن ایک شرط۔ اس نقش کو عمل میں لانے کےلئے اپکو چالیس روز تک اکتالیس عدد نقش لکھا کرے اور ہر روز آٹے کی گولی میں بند کرکے دریا میں ڈال دیاکرے اس کے بعد اس نقش کو عمل میں لائے۔ انشاءاللہ اپکو کامیابی حاصل ہوگی ۔

 

وہ نقش مبارک یہ ہے۔

wazifa for husband love in urdu
wazifa for husband love in urdu

 

 

 

Post a Comment

0 Comments