mohabbat ka wazifa

محبت کیلئے عجیب الصفت کاجل

جوشخص کسی کو اپنے عشق میں مبتلا کرنا چاہے اسے چاہئیے کہ یہ کاجل تیار کرے۔ اس کاجل سے دلی مراد کو پورا کریں۔ کسی کو بھی اپنے عشق میں مبتلا کرسکتے ہیں
اپ کاجل لاگر کسی کے بھی سامنے جائیں وہ اپکو محبت کی نیگاہ سے دیکھےگا۔ کاجل حاصل کرنے کے ترکیب یہ ھے۔ کہ اس نقش کو ایک کاغذ پرلکھے اوراس کو لپیٹ کر بتی بنائے اس کے اوپر پاک وصاف روئی لپیٹے پھر خالص ارنڈی کے تیل میں اس بتی کو ڈال کر چراغ جلائے اوراس سے کا جل حاصل کرے اس کاجل کو اپنی داہنی بھوں پر لگاکر جس کسی کو اپنے عشق مبتلا کرنا ہو اس کے سامنے جائے۔وہ دیکھتے اپکے پیار میں پاگل ہوجائے گا۔ اور بغیر اپ کے اسکو ایک پل قرار نہ ہوگا۔

 

وہ نقش یہ ہے

mohabbat ka wazifa
mohabbat ka wazifa  

Post a Comment

0 Comments