یہ نقش کے واسطے عجیب وغریب اثر رکھتا ہے۔جو عاشق مایوس اور نامراد ہوں ان کے لئے پیام مسرت ہے اور جولوگ بداعتقاد ہیں اور تعویزوں پر جن کا اعتقاد نہیں ان کو یہ دکھاتا ہے کہ نقش کے کیا برقی اثرات ہیں اور جو باتیں ناممکن ہیں ان کو ممکن کر دکھا تے ہیں۔جو شخص ہرممکن کوشش کے باوجود ناکام رہا ہواس کو چایئے کہ اس نقش کو استعمال کرے،انشاءاللہ یقینی کامیابی ہوگی۔
اس کا طریقہ یہ ہے ۔
کہ جمعہ کے دن کھیر پکاکر حضرت سلیمان علیہ السلام کے نام پر فاتحہ دلائے اور فاتحہ کے بعد اسی روز رات کو دوہزار حضرت سلیمان ؑکا نام لیجیئے،اور ہر مرتبہ آخر میں مددی کہتے جائیے،یعنی یاسلیمان مددی یاسلیمان مددی، دوروز تک اسی طرح وظیفے کو پڑھتے رہو اور ہر روز اس نقش معظّم پردم کرتے رہو، اور جب مدت ختم ہوجائے تو اس نقش کو اپنے دل کے قریب تعویذ بناکرلٹکالیں۔ اور محبوب کےپاس جائیں۔ محبوب دیکھتے ہی عاشق ہوجائےگا اور خدمت کرےگا،چاہے کیسابھی سنگدل کیوں نہ ہو اور یہ عمل مجرب ہے۔
0 Comments
please don't enter any spam link in the comment box