سورکوثر کا مجرب عمل

سورکوثر کا مجرب عمل

تمام حاجا ت کے لئے 
اورہرکام میں برکت بھی ہوگی
جوکوئی اپنے وردمیں سورہ کوثرکورکھے اس کو چاہیے کہ وہ سورہ کوثر کا نقش لکھ کر اپنے پاس رکھے اور اس نقش کو حفاظت سے رکھے یعنی اس نقش کی بے ہرماتی نہ پائے اور ادب کے تقاضے کو ملحوظ رکھے اس نقش کو اپنے پاس رکھے گا بفضل باری تعالی اس عمل کا اثر بہت جلد ہوگا یہ نقش پاک فوری اور جلد اثر دکھانےکے لئے مجرب ہے اس نقش کو اپنے پاس رکھنے ولا ہر مصیبت سے محفوظ رہے گا اللہ تعالی سورہ کو ثر کی برکت سے اپنی حفظ وامان میں رکھے گا اس نقش کے رکھنےولے کو کوئی نقصان نہ پنہچا سکے گا اس کی برکت سے جملہ نیک ھاجات اللہ تعالی کی بار گاہ اقدس میں پوری ہوں گی
اور نقش یہ ہے                                         

اس طرح سورہ کوثر کو نقش کی شکل میں لکھنے کا طریقہ یہ ہے کہ اس نقش کو شرف آفتاب میں یا چاند کے مہنیےکے عروج میں اتوار کی پہلی ساعت میں با وضوحالت میں مشک وگلاب وزعفران سے لکھے اس کے بعد اس نقش کو اپنے سامنے رکھ کر ایک مرتبہ میں  ایک ہزار ایک سوگیارہ مرتبہ پڑھ کر اس نقش پر اور اپنے اوپردم کردیں اس دوران جب سورہ کوثر پڑھ رہاہو تو توجہ اور یکسوئی سے پڑھے اور کسی سے کلام نہ کرے اور مکمل تنہا کرے  جب عمل مکمل کرلے تو پھر اس نقش کو دھونی دے اور عطر سے معطر کر کےاپنے بازوپر باندھ لے پھر ہر روز سورہ کو ثر پڑھنے کی ایک تعداد مقرر کرلے اور ہر روز اسی تعداد کے مطابق سورہ کوثر پڑھے۔

Post a Comment

0 Comments