saas bahu mein jhagda wazifaساس بہو میں جھگڑے کا وظیفہ
جس گھر میں اکثر ساس اور بہو میں ما بین معمولی معمولی باتوں پر جھگڑا ہوجاتا ہو دونوں سے کوئی بھی سمجھداری سے کا نہ لتی ہو ان کے جھگڑے کے باعث گھر میں بچے اور مرد بہت پر یشان ہو ں تو ان کا چایے کہ روز نہ باوضو حالت میں تیسرا کلمہ تمجید 71 مرتبہ پڑھ کر کھانے یا پینے والی چیز پر دم کر ے اور ان دونوں کو کھلادے یا پیلادے انشاء اللہ دونو کی زبان بند ہوجا ئے گی
![]() |
saas bahu mein jhagda wazifaساس بہو میں جھگڑے کا وظیفہ |
0 Comments
please don't enter any spam link in the comment box