جادوسے پںہچائی جانے والی تکلیفیں |jadu se hone wali takleef

جادوسے پںہچائی جانے والی تکلیفیں

جادو سے درج ذیل تکا لیف کا ظہورعام طور پر کیا جا تا ہے تا کہ انسان کو زیادہ سے زیادہ تکلیف اور نقصان سے دوچار کیا جا ئے

جادو سے پہنچائی جانے والی تکلیف

کسی کا رزق باندھنا تا کہ بھوکا رہ سکے اور ذلت وخواری کی زندگی مقروض بن کر گزارسکے

کسی کی قوت مردی باندھناتا کی وہ اس قا بل نہ رہےکہ اپنی بیوی سے ہم بیسری کر سکے

کسی عورت کی کوکھ کو باندھنا تا کہ اولاد سے محروم رہے

کسی عورت کا خون حیض ونفاس بلا وجہ چھڑوانا

کسی عورت اور مرد کے درمیان نا جا ئز حب والفت پیدا کرنا اور شیطان کی راہ پر لگانا 

کسی ایسی بیماری مین مبتلاکردینا جس کا انجام صرف اور صرف موت ہو اور ایسا انسان چار پائی پر اپنی ایڑیاں رگڑتا یے

کسی میاں بیوی کے درمیان نا چاقی پیدا کرناتا کہ وہ اپس میں لڑتے مرتےہیں یا پھران کے درمیان نفرت کی ایسی خلیج پیدا ہوجائے جس کو کسی بھی طرح نہ منایا جا سکے۔

جادوسے پںہچائی جانے والی تکلیفیں

 

Post a Comment

0 Comments