شادی کیلئے مجرب عمل
سب کا موں سے فارغ ہو کر رات کو سو نے سے پہلے اول آخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھنے کے بعد سورہ اخلاص اکتالیس بار پڑھیں صرف شادی کیلئے دعاکریں عمل کی مدت نوے دن ہے اس عرصہ میں منگنی یا شادی ہو جا ئے تو بھی نوے دن پورے کرنا ضروری ہیں عورتیں نا غہ کے دن مشار کرکے بعد میں پورا کریں
0 Comments
please don't enter any spam link in the comment box