رزق بڑھانے کا وظیفہ

رزق بڑھانے کا وظیفہ

 فراخی رزق کے لیے جق کوئی شعبان المعظم کی پندرہویں شب کو غسل و وضو کر کے پا ک صاف کپڑے پہن کر دورکعت نفل نماز اس طرح سے پڑھے کہ ہر رکعت مین سورہ فا تحہ کے بعد آیتہ الکرسی پڑھے اور پھر سلام پھیرنے کے بعد گیارہ مرتبہ آیتہ الکرسی اس طرح سے پڑھے اور بار گا ہِ الٰہی میں دعا ماںگے کی اول وآخر گیارہ گیارہ مرتبہ درودِپا ک پڑھے انشاء اللہ تعالٰی رزق کے بارے میں ناںگی ہو ئی دعا ضرور قبو لیت کا شرف حاصل کرے گی 

Post a Comment

0 Comments