zuban bandi ka taweez

دشـمن کی زبان بندی
ایسا دشمن جس کے شر سے کوئی بھی محفوظ نہ رہتاہو اور اس کے شرسے نقصان پنچنے کا خطرہ لاحق رہتا ہو تو اس کے شر سے محفوظ رہے اور دشمن کی زبان بند کر نے کےلئےتاکہ وہ نقصان نہ پہچا سکے تو باوضو حالت میں سرخ رںگ کے باریک کا غزپر عرق گلاب اور زعفران سے یہ نقش لکھے   
                                   
zuban bandi ka taweez
              



اس نقش کی پشت پر یا اس کی نیچے دشمن اور کی والدہ کا نام لکھے اور تہ کر کے کسی چیزمیں بند کر کے تالا لگادے پھر اس کو کسی تاریک کنویں میں ڈال دے اس عمل سے دشمن کی ایسی زبان بند ہوجائے گی کی جیسے مُنہ پر قفل لگ گیاہو دشمن اس کے خلاف کسی بھی قسم کا غلط پراپگنڈہ نہ کرےگا اور انشاءاللہ تعالیٰ مخالفت نہ کر سکے گا۔


Post a Comment

0 Comments