میاں بیوی میں محبت کیلئے نقش
جن میاں بیوی میں محبت نہیں ہوتی ان کی زندگی اجیرن بن جاتی ہے ایسے بد نصیب
جوڑوں کیلئے ذیل میں تعویز درج کیا جارہا ہے جو ہزاروں بار آزمایا ہے نوچندی اتوار(سنڈے)کو یہ نقش زعفرانسے تحریر
کریں اورعورت کے بائیں بازو میں باندھیں تو شوہر کا دل قدرتًا عورت کی طرف مائل
ہوگا اور بیوی کیلئے بےتابانہ جہاں بھی ہوگا دوڑاآئے گا۔
نقش اس طرح تحریر کیا جائے گا۔
0 Comments
please don't enter any spam link in the comment box