rohani taweez

تمام خلق کے قلوب کی تسخیر کیلئے نقش  
اگر آپ چاہیں کہ ساری دنیا آپ کی عزت کرے اور کہیں پر بھی ذلّت وخواری نہ دیکھنی پڑے تو مندرجہ ذیل نقش کو گلے میں زعفران سے لکھ کر اور موم جامہ کرکے باندھ لیں خدانے چاہاتو ہر جگہ عزّت ہوگی اور دل کی مراد پوری ہوگی  انشاءاللہ 

نقش مبارک یہ یے                         
rohani taweez

Post a Comment

0 Comments