اگر آپ چاہتے ہیں کہ مطلوب تیرے سوا کسی دوسرے کو پسند نہ کرے تو طلسم ذیل کو
لکھ کر سات دن بلاناغہ رات فلیتہ بناکر کڑوے تیل میں جلایا کریں اور چراغ منہ خانہ
مطلوب کی طرف رکھیں مطلوب بن بلائے آئے گا چراغ ایسے مکان میں جلایا کریں جہاں
کوئی نہ رہتا ہو یہ طلسم نہائت مجرب ہے نقش مبارک یہ ہے۔
0 Comments
please don't enter any spam link in the comment box