love ki shadi k liye taweez

تسخیر محبوبہ کیلئے خاص عمل
عاملین نے اس دعا کیلئے صرف مردوں کو عورتوں کیلئے استعمال کرنے کی اجازت عطافرمائی ہے اس لئے اس دعاکوعورتیں مردوں کیلئے ہرگز استعمال نہ کریں اور اُس لڑکی کیلئے دعا کا استعمال نہ کیا جائے جس سے شادی کرنی مقصود نہ ہو ورنہ ایک تو عمل اثر نہ کر سکے گا دوسرا عامل گناہ گار ہوگا اس عمل کا طریقہ یہ ہے کہ نمازی وپرہیزگار نوجوان اگر کسی لڑکی سے شادی کرنی چاہے اور لڑکی اسکی طرف متفقنہ ہو تو اسے چاہیئے کہ مندرجہ ذیل آیت شریف بعد نماز عشاء کسی تنہااور پاک مقام پر بیٹھ کر اس عمل کو سوبارپڑھے اور اول وآخر اکیس مرتبہ درود شریف پڑھے یہ عمل اکیس دن متواتر کیاجائے خداوندکریم  کی مہربانیونی سے بائیسویں دن محبوبہ اپ کے مدمومیں ہوگی اوراس کو اِس قدر بے قدر بے قراری ہوگی کہ گناہ تک سے احتراز نہ کریگی ایسے نازک وقت میں حامل طالب کا یہ فرض ہوجاتا ہے کہ وہ اپنے حدودِ شریعت میں رکھتے ہوئے مطلوبہ کو پاکیزگی کردار کی تعلیم دے اور سے کہےکہ میں توہمیشہ کا ملاپ چاہتا ہوں کیونکہ یہ عارضی وصل بے فیض ہے اور یہ کہ اس طرح دین ودنیا مین رسوئیاں ہیں جب مطلب حل ہوجائے تو عامل کو چاہیئے کہ شیرینی پر حضرت پیران پیردستگیرؒکی نیازدے اور قرآن مجید کی سورتوں کا ثواب جناب غوثِااعظمؒ کی روح پاک کو بخشے اور پھر خداوندکریم سے ساری دنیاکے دکھے دل لوگوںکی مرادیں پوری کرنے کی دعائیں مانگے
 عمل مبارک یہ ہے 


Post a Comment

0 Comments