سحر واسیب ونظر بد کےلئے مجرب عمل
اس نقش کے چار عدد نقش لیں اکتا لیس پتے نیم کے اور اکتا لیس پٍتے بیری کےلےکر
پانچ کلو پانی میں پکائیں جب تین کلو پانی رہ جائے تو اتار کر چھان لیں یہ نقش لکھ
کر اکٹھے ڈال دیں اور تازہ پانی ملاکر غسل کر وائیں ایک دفعہ دن میں اسی طرح
اکتالیس (41) یوم تک غسل کر واتے رہیں انشاءاللہ اثرات دفع ہوںگے مجرب
نقش ہے ۔
0 Comments
please don't enter any spam link in the comment box