ہر حاجت کےلئے ایک اور عمل
کوئی بھی حاجت ہو اور کیسی بھی ضرورت ہو،بحا لتِ
خلوت گیارہ راتوں تک عروج ماہ میں یہ نعمل کریں یاوالی چارہزارنوسوچھ مرتبہ
پڑھیں،اول وآخرگیارہ گیارہ مرتبہ درودشریف پڑھیں اور اس نقش کو ہرے کپڑے میں پیک کر
کے اپنے گلے میں ڈال لیں،انشاءاللہ کیسی بھی ناجائز خواہش ہو گی پوری ہوجائے گی ۔
نقش مبارک یہ ہے
0 Comments
please don't enter any spam link in the comment box