Surah Yusuf Wazifa For Love Marriage

سورہ یوسف کا نقش محبت کیلئے عجیب التاثیر ثابت ہوتا ہے۔
اس نقش کواگر شوہر باندھے تب بھی فائدہ ہوتاھے۔اور بیوی محبت کرنے لگتی ھے۔اور اگر اس نقش کو بیوی باندھے تو تب بھی فائدہ ہوتا ہے۔اور شوہر محبت کرنے لگتا ہے۔یہ نقش دراصل طالب کےلئے بنایا جاتا ہے۔اگر شوہر بیزار ہو تو بیوی کو بناکر دیں۔اور بیوی بیزار ہو تو شوہر کو بناکر دیں۔ اس نقش کو ہری روشنائی سے لکھ کر جمعہ کے دن پہلی ساعت میں ۔پھر اسی جمعہ کو جمعہ کے بعد سورہ یوسف پڑھکر اس پھر دم کردیں ۔یہ نقش عروج ماہ میں یعنی چاند کی پہلی تاریخ سے 14 تاریخ کے درمیان میں لکھیں ۔لکھتے وقت اگر ہرے رنگ کی چادر اپنے بدن پر ڈال لیں تو بہتر ھے۔
نقش یہ ہے۔

Post a Comment

0 Comments