Surah Yunus Ka Wazifa

سورہ یونس
اکیس بار پڑھنے سے دشمنوں پر فتح پائے۔اگر زعفران اور مشک اور گلاب سے لکھ کر آسیب زدہ کے گلے میں ڈالے تو آسیب دور ہو۔اگر کوئی مہم پیش ہو تو تیرہ مرتبہ پڑھے بفضل خداوند تعالیٰ آسان ہو جائے ۔

Post a Comment

0 Comments