میاں بیوی میں محبت
اگر کسی عورت کا خاوند اپنی بیوی سے محبت نہ کرتا ہو اسے نا پسند کرتا ہو یا
عورت اپنے خاوںد کو اچھا نہ سمجھتی ہو اور اس سے نفرت کرتی ہو جبکہ خاوند اس کوشش
میں ہوکہ بیوی کے دل میں اس کی محبت پیدا ہو جائے تو چا ہیئے کہ ذیل میں دیا
ہواتعویذ عرق گلاب اور زعفران سے باوضو
حالت میں لکھے
اگر عورت کو مطیع کرنا مقصود ہو تو مرد اپنے بازوپر
باندھے اور اگر مرد کے دل میں بیوی کی محبت اور چاہت پیدا کرنا مقصود ہو توپھر
بیوی اس تعویذ کو با ندھے انشاءاللہ تعالیٰ مقصد میں خوب کامیابی ہوگی اور دونوں
میاں بیوی میں محبت پیداہوجائے گی۔
0 Comments
please don't enter any spam link in the comment box