shohar k liye taweez

میاں بیوی میں محبت         
ا یسے میاں بیوی جو اپس میں لڑتے رہتے ہوں جس کی وجہ سے گھر کی فضا کشیدہ رہتے ہو تو ایسی سورت روزآنہ نماز فجر کی ادایگی کے بعد 2 دوسو 11 گیارہ مرتبہ نہایت توجہ کے سات ﷽ پڑھ کر پانی پر دم کرے یا کسی میٹھی چیز پر دم کرے روزانہ دونو کو کھلاے  یہ عمل چالیس دن 40 دن تک کریں انشاءاللہ مطلوبہ مقصد میں کامیابی  ہوگی ﷽ کی برکت کے طفیل دونو میاں بیوی میں پائے جانی والی کشید گی دور ہوجائے گی اوراپس میں محبت پیدا ہوجائے گی دونوں ایک دو سرے کے لیے محبت کے جزبات رکھیں گے،

Post a Comment

0 Comments