تسخیر کے لئے مجرب عمل
وہ لڑ کیاں جن کا رشتہ نہ ہو تا ہو یا وہ شخص جو
چاہتا ہو کہ
میری جس سے شادی ہو وہ خوبصورت ہو
اورمجھ سے محبت کرے یا میاں بیوی میں نا اتفاق
ہو انکے لئے مجرب عمل ہے اگر بیوی ہے تو سورۃیوسف پڑھ کرآ پنے کریم،صابن،اور سرمہ
پردم کرے اور اگر عام لڑکی ہے تو روزانہ پڑھ کر اپنے
چہرے پر پھونک ماردے۔
نوٹ:جائز مقصد کےلئے اجازت ہے۔
عمل برئے حب وتسخیر
چینی کی 21 پوڑیاں لے کر روز ایک پوڑی پر 7 سات
بار سوۃمزمل پڑھیں اور ہر بارپڑھنے کے بعد بات کہیں کہ فلاں بن فلاں کو میرے لئے
مسخر کردے 21 دن تک یہ عمل کریں ان شاءاللہ 21 د سے پہلے کام ہوجا ئیگا۔
0 Comments
please don't enter any spam link in the comment box