Mohabbat Me Bechain Karne Ka Taweez

عمل حب کےلئے ۔
صرف محبت کےلئے
ہم ایک اور اور عمل یہاں تحریر کررہےہیں ۔جومحبت میں گلاب کے پھولوں کی مانند ہے۔جس طرح اس کی خوشبو کو نہیں روکا جاسکتاہے اسی طرح اس عمل کی قوت سے کوئی اہل دل انکار نہیں کر سکتا ۔طریقہ وہی ھے جو کہ دیگر عملیات میں تحریر ہے۔اس عزمیت کو پاک صاف اور نیک نیتی سے طلوع افتاب کے وقت کریں ۔اس دعا کے موکلات کی پہلے شرینی پر نیاز دیں ۔اس کے بعد کسی بھی میٹھی چیز پر چالیس بار اس دعا پڑھ کردم کریں اور مطلوب کو کھلائیں ۔(فلاں بن فلاں کی جگہ اس لڑکی اور اس کی ماں کا نام لکھیں ۔

Post a Comment

0 Comments