عمل حب کےلئے
محبوب کی چا ہت میں
اگر انسان کے دل میں سچی محبت ہوذہن وقلب ہر آلودگی سے پاک ہوتو محبت کے
گلتسان میں بہار کے موسم چگائے جاسکتے ہیں عمل کوئی بھی ہو اپنے اندر قوت
واسراسمٹیے ہوتا ہے یہ تو آپ کی نیت اور لگن پر ہے کہ آپ اس عمل کو کس قدر سچائی
کیساتھ کر تے ہیں ہماری درخواست ہے آپ جسکی محبت سے اپنے وجود میں قوسِ وقزح سجانا
چاہتے ہیں اس بڑے سچائی کے ساتھ اپنانے کی کوشش کریں محبوبہ اگر سنگ دل یا برہم
مزاج ہے تو اپ قطعی فکر ناکریں آپ کلام الہیٰ پر یقین رکہیںاور اللہ تبارک تعالیٰ
کی عاجزی کے ساتھ اس عمل کو اپنے مصروف میں لایئں محبوبہ چاہے کس قدر سخت دل ہو آپ
کے پیار کی خوشبو اسے پگھلادے گی
اس مقصد کےلئے مطلوب کے کپڑےپر ذیل کے نقوش کو لکھ گھی کے چراغ میں روشن کرے
اور چراغ کے پاس گلاب کا پھول رکھے لیکن ایک بات کا خیال رہے گلاب کا پھول تازہ
اور سرخ ہو یہ عمل بھی
اکیس روز کا ہے
انشاءاللہ مطلوب بے قرار ہو کر حاضرہوجائے گا یا پھر اس کی محبت میں گرفتار ہو
جائے
الحب فلاں بن فلاں علیٰ حب فلاں بن فلاں
0 Comments
please don't enter any spam link in the comment box