Mohabbat Ka Powerful Taweez

عمل حب کےلئے
تعویز محبت
تسخیرِ خلائق کےلئے یہ نقش مجرب ھے۔ اس نقش کو اصول وقوائدکےتحت وہ اہل دل لکھے جو نمازی پرہیز گارہو۔اورجس نے متواتر چالیس نمازیں پابندی سےاداکی ہوں اورکوئی بھی قضا نہیں ہوئی ہو۔جسکی پابندی سے چالیس نمازیں پوری ہیں وہ اس تعویز کولکھ سکتاہے ۔یہ احتیاط ضروری ہے۔یہ نقش مبارک مشک وزعفران سے ساعت زہرہ مجھے لکھے اورموم جامہ کرکے اپنےپاس۔رکھے۔اللّٰہ تبارک تعالیٰ سے ہمیشہ عاجزی میں رہے۔انشاءاللہ تعالیٰ اسکی دلی مراد پوری ہوگے۔اور خلائق اس سے محبت کرےگی ۔جس کا تصور اس کی چاہت میں ہو وہ اس کی طرف مائل ہو گا۔اللّٰہ ہی قوت والا ھے۔
 

Post a Comment

0 Comments