لڑکی کے رشتے کےلئے
جن بچیوں کے نکاح کے پیغام نہ آتے ہوں اس نقش کو تعویز بناکر اوپر خوشبو والی
روئی لگاکر سبز کپڑے میں لپیٹ کرڈبیہ میں بند کرکے صبح وشام تین مرتبہ سورۃ
الرحٰمن اورتین مر تبہ سورۃمریم پڑھ کع ڈبیہ پر دم کریں اور اپنے مقصد کی دعا کریں
اروڈبیہ کی جگہ تبدیل کردیں یہ عمل مسلسل کرنا ہے ناغہ نہ کریں بہت ہی مجرب عمل
ہے،
نقش یہ ہے
الحب فلاں بن فلاں
0 Comments
please don't enter any spam link in the comment box