عمل حب کے لئے
حب کےلئے ذیل کا نقش اکسیر و مجرب ہے یہ نقش بھی اسم بدوح کا ہے اس بھی دیگر
عملیات کی طرح حسب ضوابط عمل میں لائیں اس مقصد کےلئے ذیل کا نقش زعفران وگلاب سے
باوضوحالت میں قبلہ رو بیٹھ کر پہلے وال تعویز کی ترکیب سے کاغز پر پہلے وہی عمل
دہرائیں اور پھر اس تعویز کو لکھیں لیکن اس تعویز کے لکھنے والے کا قلب پاک وصاف
ہو انشاءاللہ فا ئیدہ حاصل رہے گا اللہ ہی قوت والا عظمت والا ہے
یا بدوح یا بدوح یا بدوح
0 Comments
please don't enter any spam link in the comment box