Jinnat Qabza Karne Ki Jagah
- جنوں کے قبضہ کرنےکی علا متیں
- 1,ہمیشہ یااکثرسانپوں کو خواب میں دیکھا۔
- 2,اکثرسانپ اگر خواب میں ڈسنے کے لئے آرہاہو۔
- 3,اکثر خواب میں سمندر کا پانی دیکھنایا ٹھہرا ہواپائی دیکھنا۔
- 4,راتوں میں جاگنا۔
- 5,بغیر وجہ کے غصہ کرنا۔
- 6,اچانک پرجوش اورشدیدہوجانا۔
- 7,اکثر خواب میں کھنڈرات جیسے پرانے محلات یا مکانات دیکھنا۔
- 8,صبح اٹھتےہوئے بدن میں سستی اور کا ہلی محسوس کرنا ۔
- 9,جسم میں صلابت اور سختی محسوس کرنا۔
- 10,سینے،کندھے اور پیٹھ کے اوپری حصہ میں وزن بوجھ سامحسوس کرنا۔
- 11,مسلسل سر کا درد۔
- 12,اچانک تناؤکی کیفیت اور حزن وملال۔
- 13,یادداشت کاکھوجانا۔
- 14,وزن کم ہوجانا۔
- 15,اذن اور قرآن الکریم کی آواز سن کر نفرت وکرہت پیدا ہونا۔
- 16,بآوازبلند قرآن کی تلاوت پر بیہوشی ارو کپکپی طاری ہونا۔
- 17,بری خواہشات اور محرمات اور منہیات کا ار تکاب کر نا۔
- 18,پاگل پن جسے شیطان نے چھوکر باؤلاکردیاہو۔
0 Comments
please don't enter any spam link in the comment box