ضدی جنات کےلئے
ضدی جنات کےلئے ذیل کا عمل بےحد مفید اورآزمودہ ھے اس مقصد کےلئے بروز جمعہ بعد ازنمازفجرباوضوحالت میں زغفران وگلاب سے ذیل کے دوعدد نقوش تیار کریں ۔
اوران پراکسی مرتبہ سورہ جن پڑھ کردم کریں ایک نقش
موم جامہ کرکےمریض کے گلےمیں ڈالیں جبکہ دوسرا نقش
کسی پانی والی بوتل میں ڈالیں ۔اوریہ پانی مریض روزانہ
صبح نہار منہ اور رات کوسوتے وقت پیاکرے۔پانی ختم ہونےپرمزیدنقش دوبارہ بنالیں انشاءاللہ اکیس یوم کے مسلسل عمل سے ضدی جنات بھاگ جائیں گے۔اورمریض شفایاب ہوگا۔

بسم الله الرحمن الرحيم
0 Comments
please don't enter any spam link in the comment box