jalali aur jamali parhez kya hai 2

پرہیز جمالی
مچھلی ہر قسم کا گوشت،سرکہ،پیاز،لہسن ترک کردے دودھ دہی بھی استعمال نہ کرے لباس پاک وصاف ہر وقت رکھے باوضو رھے،تیل کا استعمال کر سکتا ھے مگر اپنے سامنے نکلوا کرجیسے کے اوپر بیان کیاگیا ھے۔ ہلکی غذااستعمال کرے حجامت کراسکتاھے۔ سلاہوا کپڑا پہنے اور سواری بھی کر سکتا ھے۔

Post a Comment

0 Comments