Jadu Haqeeqat Hai Aur Jadu Nabi ﷺ Par Bhi Kia Gaya Tha

اللّٰہ کےرسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم پرجادو
حضرت عائشہ رضی عنہا سے روایت ھےکہ اللّٰہ کےرسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم پرجادوکا اثرہوا جس کے نتیجے میں آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے خیال میں وہ بات آتی جودر
اصل وہ کر نہیں رہےہوتے  تھے۔ایک دن آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم زکر الہیٰ میں مدد درازکئےمشغول ہوگئے اورفرمایا:۰'''
میں محسوس کرتاہوں کہ اللّٰہ کریم نےمجھےالہام کردیاہے
کہ میں کیسے صحت یاب ہوں گا۔دوشخص میرے خوب میں آئےایک میرے سرہانے بیھٹااورایک میرے پاؤں کی طرف بیٹھ گیا۔ایک نے دوسرے سے معلوم کیا:اس (صلی اللّٰہ علیہ وسلم)کوکیابیماری ہے؟دوسرے نےجواب دیا;اس(صلی اللّٰہ علیہ وسلم)کوسحرکیاگیاہے،پہلے نےمعلوم
کیا:کسی نےسحرکیاہے؟دوسرے نےجواب دیا:لوبیدبن العصم
نے،،۔پہلے والےنےمعلوم کیا:کسی چیز کااس نےاستعمال کیا؟
دوسرے نےجواب دیا:ایک کنگھی اور اس پر بال لپیٹے ہوئے
اورنرکھجورکی زرگل کی چھال۔پہلے نےمعلوم کیا:وہ کہاں
ہے؟دوسرے نےجواب دیا:یہ زروان کے کنویں میں ہے۔لہٰذا صلی اللّٰہ علیہ وسلم کنویں تک گئے اورواپس آگئےاور مجھ
سےفرمایا:کنویں کےپاس کھجور کےدرخت شیطان کے سروں کی طرح ہیں ۔میں نےکہا:کیاآپ(صلی اللّٰہ علیہ وسلم )نےوہ چیزیں باہر نکال لیں جن پر جادوکیاگیاتھا؟آپ
صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا:نہیں کیونکہ میرے اللّٰہ نےمجھےشفادےدی ہے اور مجھے خوف ہے میرے اس عمل
سے لوگوں میں برائی پھیلےگی۔بعد اذاں اللّٰہ کے رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم نےاس کنویں کو مٹی سےپٹوادیا۔

Post a Comment

0 Comments