جلد شادی کےلیے
اگر کسی لڑکی کی شادی نہ ہوتی ہوتو اسے چاہیے کہ
وہ ہرنماز کے بعد ایک سومرتبہ
یاَاَلعلیِّ العظَیم
پڑھ کر تین مرتبہ آیتہ الکرسی پڑھے اور پھر اللہ
تعالیٰ سے دعا ماںگے اول وآخر تین تین مرتبہ درود پاک پڑھے۔انشاءاللہ تعالیٰ شادی
کے پیغام آنا شروع ہو جائیں گے اور حسب منشاء نیک اور صالح نوجوان سے شادی ہوجائے
گی،اس مقصد کےلیے یہ آزمودہ عمل ہے
0 Comments
please don't enter any spam link in the comment box