Ghar Ka Andar Jinnat Ka Raj Jinnat ki basti

گھر کےاندر کےبلاؤں اورجنات کاقبضہ اوراس کےنتائج

(1)تازہ کھانا خونی رنگ میں تبدیل ہوجاتا ہے۔
(2)تازہ کھانا منٹوں میں اترجاتاہے۔
(3)گھر کےنل کھلنااوربندہوناشروع ہوجاتےہیں۔
(4)گھر کی لائٹ اورپنکھے کھلتے اوربندہوتےرہتےہیں۔
(5)دورسےہچکی کےساتھ رونےکی آوازسنائی دیتی ہے۔
(6)دورہی سے ہنسی کی آوازآتی ہے۔
(7)آدھی رات میں اچانک دروازہ کا کھٹکھٹایا جانا۔
(8)اوپرسےکودنےکی آوزاورگھنگروکی چھنچھناہٹ۔
(9)اچانک گھر پرپتھراوراینٹوں کاگرنا۔
(10)چھتوں اوردیواروں سے خون کا گرنا،بیت الخلاء کی سیٹ کے اندر سے خون کا نکنا۔
(11)گھر کےاندر کمروں اورغسل خانہ میں تازےپھول اورعمدہ عطرکےخوشبوکاپایاجانا۔
(12)آدھی رات میں چولہے اورباورچی خانےمیں سےبرتنوں کی آوازیںآنا۔
(13)گھرکےاندراندھیراچھاجانا۔
(14)عورت کےبازوؤں میں محسوس ہوتاہے۔کہ کوئی اس کے بازوچھورہاہےیااس کابندن چھورہاہے،یاکوئی آکرپیھچےکھڑاہے۔وغیرہ اسکے علاوہ بہت ساری علامتیں جوبیان سےباہر ہیں ۔

Post a Comment

0 Comments