Ek Raat Me Mokil Hasil Karne Ka Amal

ایک رات میں موکل تابع کرنے کا عمل
عروج ماہ میں شب جمعہ کو ہزار مرتبہ درودشریف پڑھ کرسورہ اخلاص کو66مرتبہ پڑے،اس کےبعد اسم ذات الہٰی "یااللہ "کوپانچ ہزار چھ سو اکتالیس (5641)مرتبہ پڑھے۔اس کے بعد ایک ہزار مرتبہ""ماشاء اللہ"""کہے، پھر اخیر میں ایک ہزار مرتبہ درودشریف پڑھے۔پھر دوسری جگہ پرسوجائے۔خواب میں موکل کادیدارہوگا۔وہ انپانام بتائے گا۔اور اطاعت کاوعدہ کرےگا۔اورجب بھی اس کو دیکھناہوتواسی عمل کوشب جمعہ میں کرلے۔انشاءاللہ وہ پھر حاضرہ دگا۔اور حکم کی تعمیل کرےگا ۔واضح رھےکہ چارباروہ خواب میں آئےگا اورعامل شرائط کاپابندرہاتووہ حقیقت میں حاضر ہوگااور عامل کے حکم کی تعمیل کرےگا۔موکل کی شرائط یہ ہوں گی۔پنچ وقت نماز کی پابندی ،تمام کبیرہ گناہوں سے احتراز،کسی کونقصان پہنچانےوالےافعال واعمال سے کلی طور پراجتناب کرے۔

Post a Comment

0 Comments