dushman ko tabah karne ka taweez

دشمن محتاج ہوجائے
ایسا دشمن جو کسی بھی طرح نقصان پہچانے سے باز نہ آتا ہو حتیٰ کہ جان لینے کے در پے ہو اور کوئی بھی موقع نقصان پنہچا نے کا ہا تھ سے نہ جا نے دیتا ہو تو ایسے دشمن سے پیھچا چھڑانے کی غرض سے چاہیئے کہ نماز ظہر کی ادائیگی کے بعد پا ک صاف جگہ بیٹھ کر گیارہ مرتبہ ﷽ پڑھے پھر سیفد کا غز پر گلاب اور زعفران کے ساتھ درج ذیل تعویز لکھے۔





یہ نقش گیارہ مرتبہ لکھ کر ہر ایک نقش کو آٹے کی گیارہ گولیوں میں لپیٹ کر نہر یا دریا میں ڈال دے اس کے بعد پھر گیارہ مرتبہ ﷽ پڑھے اور کسی ھال جانور کی پاک ہڑی پر یہی نقش لکھ کر کسی قبر میں دفن کر دے اس کے بعد وہیں قبر کے سر ہانے بیٹھ کر بسم اللہ کے بغیر دشمن کا تصور کرتے ہوئے ایک مرتبہ سورہ توبہ پڑھے اور واپس آجائے تھوڑے ہی عرصہ میں دشمن پائی پائی کا محتاج ہوجائے گا اور دشمنی کرنے کے قابل نہ رہے گااس کو اپنی پڑجائے گی۔


Post a Comment

0 Comments