سخت قسم کےآسیب کاعلاج
جس کسی کوسخت قسم کا آسیب ستاتا ہواورکسی بھی صورت قابو میں نہ آتاہوتو اس سےنجات کےلئے ذیل کاعمل بےحد مفید ہے۔اس مقصد کےلئے ذیل کانقش زعفران وگلاب سےسفیدر شیمی پارچہ بروز جمرات صبح 6اور7بجےکے
درمیان بنائیں اوراس کوموم جامہ کرکےمریض کے گلےمیں
پہنائیں۔انشاءاللہ اس عمل سےآسیب سے پیچھا ہمیشہ کےلئے چھوٹ جائے گا۔

بسم الله الرحمن الرحيم
0 Comments
please don't enter any spam link in the comment box