یا منعم کا نقش
بزرگوں نے فر مایا ہے، یا منعم، کا بہ کثرت سے
ورد کر نے والاکھبی کسی کا محتاج نہیں ہوتا۔ یہ ہمیشہ مستغنی رہتا ہے اور اس کی
جیب ہیمشہ پیسوں سے بھری رہتی ہے۔یامنعم،کا نقش بھی انسان کو مالداری سے ہمکنار
کرتا ہے۔ اس نقش کو عروج ماہ میں ساعت مشتری میں لکھ کر ہرے کپڑے میں پیک کر کے
اپنے سیدھے بازوپر باند ھیں اور روزانہ ومرتبہ، یا منعم،، پڑھ کر اس نقش پر دم
کرتے رہیں۔ انشاء اللہ دولت سے سرفراز ہوں گے اور انشاء اللہ کبھی کسی کے اگے ہا
تھ پھیلا نے کی نوبت نہیں آئے گی ۔
نقش یہ۔
0 Comments
please don't enter any spam link in the comment box