Surah Muzammil Wazifa for Love Marriage

سورۂ مزمل کا عمل
مطلوب کو طالب کرنے کےلئے تمام کام سے فارغ ہونے کے بعد گیارہ بار سورۂ مزمل اول وآخر ۲۱/مرتبہ دردوشریف کے ساتھ میٹھی چیز پرپڑھ کر مطلوب کو کھلائیں ۔عطر پر دم کرکے بھی سونگھا سکتے ہیں۔ اس علاوہ ذیل کے نقش کو لکھ کر پانی میں گھول کرمطلوب کوپلائیں ایک نقش عطر گلاب لگاکے اپنےپاس رکھیں بہت محبت بڑھےگے۔
پاس رکھنے کےلئے اس نقش کولکھیں

پلانےکےلئےاس نقش کولکھیں

Post a Comment

0 Comments