Behosh ko hosh men lany ki Taweez

کسی بھی مرض کی شدت سے کوئی بے ہوش ہوجائے تو کوئی بھی دوسرا شخص باوضو ہو کرمریض کے سرہانے بیٹھ کر 300 مرتبہ اسم پاک (الرحمٰن )پڑھے توبے ہوش مریض جلدہوش میں آجائے گا۔مزید یہ کہ اس اسم کا نقش گھول کر
پانی مریض کے چہرے پر چھڑکےاور اس کوپلائے
https://www.amailyat.in/

Post a Comment

0 Comments