Skip to main content

Posts

Showing posts from February, 2020

Sahir Kala Jadu Ka Ilaj

Sahir Ko Dafa Karne Ka Taweez

Jadu Ka Asar Khatam Karne Ke Liye

Jadu Khatam Karne Ke Liye

Sahir Se Nijat Ki Dua

Jadu Ka Asar Khatam Karna

Dafina Nikalne Ka Tarika

عورتوں کے ایام ماہواری کا بالکل بند ہونے کا علاج

Taweez Durood e Shifa تعویذ درود شفاء

Karobar Me Taraqi Ki Dua

Shohar Ki Zuban Bandi Ka Taweez

Aasaib Aur Jadu Ki Taweez

Galr Musllm Ke Liye Taveez

Dukan Ki Taraqi Ka Taweez

Galr Musllm KI Dukan Ki Taraqi Ka Taweez

Dukan Ki Taraqi Ka Taweez

خارش سے نجات کے لئے.Khujli Ka Taweez

Jadu Ki Haqiqat3

Jadu Ki Haqiqat3

Jadu Ki Haqiqat2

Jadu Ki Haqiqat

jadu ki haqiqat


Buri Nazar Se Bachne Ka Tarika

بری نظر کا اثر
ابن عباس رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہےکہ اللّٰہ کے رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم فرماتے ہیں :کہ بری نظر کا اثرایک حقیقت ہے اگرکوئی چیز قسمت میں آڑے آسکتی ہے تووہ بری نظر کااثرہے،اورجب۔تم سے کہاجائے کہااس کےعلاج کیلئے غسل کرلوتواس بری نظر کے اثر سے بچے کیلئے تمہیں غسل کرلینا چاہئے۔
(حدیث نمبر ۵۴۲۷جلدنمبر ۳صحیح مسلم،انگریزی،بیروت )
حضرت ام سلمہ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہا زوجہ رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم سے روایت ہے کہ اللّٰہ کےرسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے ایک چھوٹی لڑکی سے کہا جو کہ میرے مکان میں تھی کہ میں (صلی اللّٰہ علیہ اسلم)اس بچی کے چہرے پرکالے داغ دیکھتاہوں اورفرمایااس کی وجہ بری نظر کااثرہے اور فرمایا اس کا علاج جھاڑ پھونک کرکیا جائے جس سے اس کا چہرہ بیداغ ہو جائے ۔
(حديث نمبر ۵۴۵۵جلد نمبر ۳صحیح مسلم،انگریزی،بیروت)

kisi ko 3 din me apne pyar me diwana karne ka taweez

نقش کلمۂ شریف جوتمام نقوش سےبڑھ کرہے اور خواص اس کے ہرکام کے الگ الگ ہیں محبت کےلئے بھی بار ہاکا مجرب ہے اس کو تین روز لکھیں اور ہرروز مطلوب کو پلائیں ۔محبت ہوگی اور کلی فائدہ ہوگا محبوب دیوانہ وار فریفتہ ہوگا بس عجیب الکرشمہ ہے۔
نقش یہ ھے

powerful Mohabbat ke liye Taweez

محبت کےلئے نقش یہ تعویذ بھی محبت کےلئے عجیب وغریب خاصیت اور اثرات رکھتا ھے،سنگدل سے سنگدل محبوب کو بھی ذاراسی دیرمیں موم کر دیتاھے،اس کے استعمال کا طریقہ مندرجہ ذیل ہے،

سفید کا غزپر سیاہی سے لکھ کر اور اس کا فلیتہ بنا کر اس روغن گل میں جلاؤ اور چراغ کا رخ مطلوب کے مکان کی طرف کردینا چاہئے۔جس وقت تک یہ فلتہ جلتارھے،اس وقت تک محبوب ہی کا تصور دل میں رکھنا چاہئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور نگاکے سامنے بھی عالم تصور میں محبوب ہی نظرآئے ۔
وہ خود بخود ہاتھ با ندھے آپ کے پاس آجائےگا ۔برقی اثرات ظاہر ہوںگے
نقش یہ ھے

Behosh ko hosh men lany ki Taweez

بے ہوش ہونا۔ کسی بھی مرض کی شدت سے کوئی بے ہوش ہوجائے تو کوئی بھی دوسرا شخص باوضو ہو کرمریض کے سرہانے بیٹھ کر 300 مرتبہ اسم پاک (الرحمٰن )پڑھے توبے ہوش مریض جلدہوش میں آجائے گا۔مزید یہ کہ اس اسم کا نقش گھول کر پانی مریض کے چہرے پر چھڑکےاور اس کوپلائے

Mohabbat Ke Liye Taweez

زیادتی محبت کیلئے
 جو مرد اور عورت آپس میں محبت چاہیتے ہیں ان کو چاہیے کہ یہ نقش اپنے پاس رکھے اگر مرد اپنے پاس رکھے تو عورت تابع و فرمابردار رہے اور اگر عورت اپنے پاس رکھے تو مرد اس کا بے دام غلام بنا رہے گا  مجرب نقش ھے
 ۷۸۷

Mohabbat ka taweez kala jadu

مطلوب کے ہاتھ پیروں کے نا خن حاصل کر کے لوبان کی دھونی دیتے رہی ۔اور سورہ القاریہ پڑھکران ناخنوں پردم کرتےرہیں۔سات مرتبہ یہ سورت پڑھکرسات مرتبہ دم کریں۔اس کےبعد یہ ناخن طالب کےدایئں ہاتھ پربندھوادیں۔اورسورہ القارہ کا نقش طالب کےگلےمین ڈلوادیں۔انشاءاللہ مطلوب طالب کی محبت میں گرفتارہوگا۔ الحب فلاں ابنِ فلاں علی حب فلاں ابن فلاں بحرمتہ سورۃ القارعہ

khazana nikalne ka tarika

دفن کیا ہوا خزانہآجکل خزانوں کی کھوج بہت زیادہ ہو گئی ہے۔کیونکہ دولت کی ہوس بڑھ گئی ہے۔یہ سچ ہے کہ کہ پرانے زمانے میں بینک نہیں ہوا کرتے تھے اس کی وجہ سے بادشاہ اور دولتمند لوگ دشمنوں اور پڑوسی ملکوں کےلوگوں کے حملوں کےخوف سے اپنے خزانوں کو زمین میں چھپا یا کرتےتھے۔اگریہ خزانے سات آٹھ سال تک نہ نکالے جائیں توان میں سے بعض چیزوں پر جنات کا قبضہ ہو جا تا تھا
خصوصاً اگراس میں کچھ ایسی چیز نہ ہو تیں جس میں اللّٰہ کریم کا نام یا قرآنی آیات وغیرہ نہ ہو تی تھیں ۔اور یہ کوئی ضروری بھی نہیں کہ لامحالہ ان خزانہ پر جنات کا
قبضہ ہوہی جائے ۔اور جن چیزوں کو جنات اپنے قبضے میں لیتے وہ اس زمین کے مختلف حصوں میں گھما پھراکر لوگوں کو سبزباغ دکھایا کرتے۔
شیطانی جنات نوجوان لڑکوں اور نوجوان لڑکیوں کے اوپر ان کے جسموں پرسوار ہوکریا ان کے خوابوں میں آکر انہیں سونااورہیرے جواہرات دکھاکر آس دلاتے،یہ خدائی عطیہ ہے جوتمہاری مقصدرمیں رکھاگیاہے اور اس میں تمہارا نام لکھاگیا۔یہ بالکل بے بنیاد اورلغویات ہے انسانوں کو گمراہ کر
نے کا ذریعہ جس کے ذریعہ انسان کا ایمان اور اللّٰہ کریم پراس کا توکل متاثر ہوجاتا ہے۔ خوش قس…

Coronavirus Se Bachne Ki Dua - Corona Virus Ka ilaj

ہر قسم کی بیماری سے شفاہر قسم کی بیماری سے شفاء حاصل کرنے کے لئے سات یا گیا دہ مرتبہ جس جگہ تکلیف ہو وہاں ہاتھ رکھ کر پڈہی اور تھتھلادیں۔
وَإِن يَمْسَسْكَ ٱللَّهُ بِضُرٍّ فَلَا كَاشِفَ لَهُۥٓ إِلَّا هُوَ ۖ وَإِن يَمْسَسْكَ بِخَيْرٍۢ فَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَىْءٍۢ قَدِيرٌ۰
(پارہ7،سورۃ الانعام،آیت 17)