اس نقش کودائین طرف سے لپٹے روئی میں اور چراغ میں تل کے تیل میں روشن کرے۔اور چراغ کی بتی مطلوب کے کھر کیطرف کرےاور یکشنبہ کو سات نقش لکھے اور سات روزتک روشن کرے ۔اور اس کے بعد پھر روز سات نقش لکھے ایک چلہ تک اور نا غہ نہ کرے تا کہ چلہ خراب نہ ہو اور بوقت ضرورت کام آئے یا خلوت میں رہے چالیس روز تک اور سات نقش لکھکر دریا میں یا کوئیں میں ڈالے شروع ذی قعدہ سے یا ہر شروع مہینہ سے شروع کرے مجرب ہے
0 Comments
please don't enter any spam link in the comment box