Kala jadu ka taweez


جادو علوی ہو یا سفلی، شیطانی ہو یا جناتی اس سے نجات  حاصل کرنے کے لئے اد طریقے کو اختیار کریں ۔ مندرجہ ذیل عزیمت  کو لکھ کر مریض کے گلے میں ڈالیں ۔اسی عز میت کو کنو ئیں کے پانی پر اکیس مرتبہ پڑھ کر دم کرکے مریضِ کو اکیس دن تک پلاتے رہیں اور اسی عز میت کو اکیس مرتبہ پڑھ کر سر سوں کے تیل پر دم کرکے مریض کے پورے جسم پر اس کی مالیش کر تے رہیں اور اسی عزمت کو اکیس مرتبہ پڑھ کر سارے پانی پر دم کرکے اس سے مریض کو روزنہ غسل کر اتے رہیں ۔ پہلے تیل کی مالش کردیں ،پھر اس کو غسل کرادیں ،غسل گرم یا نیم پانی سے کرائیں ۔ ان شاءاللہ اکیس دن میں مکمل آرام ملے گا۔

Post a Comment

0 Comments