Jinnat se dosti karne ka amal

عام طورسے عمل مئو کل کی طرف زیادہ نظریں اٹھتی ہیں ۔
اس سلسلے میں چند ہدایات درج ذیل ہیں ۔
ھدایت (1) ۔ہر عمل با مئوکل میں تحریر ہو یا نہ ہو ترک جلالی وجمالی ضروری ہے ۔جس طرح عمل سے اول وآخر درود شریف 3بار یا 7۔بار یا گیارہ بار پڑھنا ضروری ہے۔۔
ھدایت نمبر (2) قلب وزبان کا ممنوعات شرع سے محفوظ رکھناضروری ہے 
ھدایت نمبر )(3) پاکیزگی وطہارت کے ساتھ اچھی خوشبو میں بسا ہونا ضروری ہے۔کہ مئوکلین پاکی وطہارت اور خوشبو کو بہت پسند کرتے ہیں ۔
ھدایت نمبر (4) جسم ولباس کی پاکی کے ساتھ قلب ونیت کی پاکی بھی شرط ہے۔ کسی ناجائز خیال کو دل میں جگہ نہ دیں ۔ورنہ نقصان کا خطرہ ہے۔

Post a Comment

0 Comments