Istikhara Ka Very Simple Tareeqa

بہت سے لوگ اہسے ہیں جو استخارہ کروانے کیلئے لوگوں کی منتیں کرتے ہیں آج ایک ایسا عمل آپکے حاضر خدمت کرونگا کہ اب اپ خود استخارہ کریں۔۔۔
عمل!
جو بھی معلوم کرنا چاہیں معلوم ہوگا اور خواب میں مردے سے ملاقات بھی ہوسکتی ھے۔۔
بعد از نماز عشاء دورکعت نفل نماز پڑھیں
پہلی رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ شمس سات بار
اور دوسری رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد سورۃالیل سات بار پڑھ کر مندرجہ ذیل نقش کو لکھ کر اپنے تکیہ کے نیچے رکھ کر سوجائیں۔۔۔
اور مقصد کا خیال دل اور تصور میں رکھیں۔۔
ان شاءاللہ جواب ملے گا۔۔

Post a Comment

0 Comments