جوشخص کسی چیز کا انجام معلوم کرنا ھے کہ خواب میں معلوم ہوجائے وہ رات کو وضو کر کے پا ک وصاف کپڑے پہنے اور داہنی کروٹ پر لیٹ کر رو بقبلہ سات بار والشمس۔ اور سات بار واللیل اور سات بار والتین اور سات بار قل ہو اللّٰہ احد پڑھے اور خدائے تعالٰی سے التجا کرے کہ (فلاں کے ) کام کا انجام تیرے عون وعنا یت وفضل وکرم سے مجھے معلوم ہو جائے پھر کسی سے نہ بولے سات روز کرے۔
0 Comments
please don't enter any spam link in the comment box