ghar ki pareshani ka hal





اب ضروری نہین ہے کہ اس کا علاج کوٸی عامل ہی کریگا   بلکہ آپ خود باقاٸدہ اس علاج کرسکتے ہین صبح شام کے اذکار پڑھو صبح شام اور رات سوتے وقت آیت الکرسی اور معوذتین پڑھو سورہ بقرہ کی تلاوت کرتے رہو اور جتنی مالی طاقت ہے اس حساب سے صدقہ دیتے رہو پانچ وقت کی نماز اور اپنی اور اپنے گھر کی صفاٸی ستھراٸی کا خیال رکھو یہ سب جنات آسیب خود چلے جاٸینگے۔


Post a Comment

0 Comments