Bukhar Ka Mujarab Amal

بخار کا مرض ایک عام مرض ھے اور ہر شخص اسکے دم کے بارے میں پوچھتا ھے۔۔
اج میں اپکو اسان سا عمل بتاتا ہوں جسکی وجہ سے اللہ تعالیٰ کے فضل سے جلد ہی بخار ٹل جائے گا۔۔
عمل!
قرآن مجید کی آیت
قلنایانارکونی بردو سلماعلی ابراھیم۔۔
پیپل کے درخت کے تین پتوں پر لکھ لیں۔۔۔
اور مریض ہر روز نہار منہ ایک پتے کو چاٹ لیا کرے۔۔

Post a Comment

0 Comments