Ayatul kursi ka wazifa

Ayatul kursi ka wazifa

آیةالکرسی 
سے 
مشکلات کا حل


ہر طرح کی مشکل میصبت اور سختی دور کرنے کےلیے آیتہ الکرسی کے اسیلہ جملہ سے بار گاہ الہٰی میں دعا ما نگنے سے مطالبہ مقصد میں جلد کا میابی ہوتی ہے ۔اللّٰہ تعالیٰ دعا کو شر ف قبولیت بخشتا ہے۔آیتہ الکرسی میں چونکہ اس اسم اعظم بھی  ہے۔اس لیے آیتہ الکرسی پڑھنے سے بے شمار مشکلات حل ہو تی ہیں ۔ ایک حدیث پاک میں آتاہے کہ جوکوئی مصیبت اور سختی کے وقت آیتہ الکرسی اور سورہ بقرہ کی آخری آیات مبارکہ پڑھے گا ۔
مشکلات میں گھر ے ہوئےاور پر یشاں حال لوگوں کے لیے آیتہ الکرسی کوکتاب ہزا میں بتا ئے گئےطریقہ کے مطابق پڑھنے سے بفضل باری تعالیٰ مشکلات رفع ہوتی ہیں ۔پر یشانیا دور ہوجاتی ہیں ۔بہت سی بیماریوں میں اللّٰہ تعالیٰ شفائے کاملہ سےنوازتاہے۔بکثرت آیتہ الکرسی کا وردکر نے والےمردوعورت پر اپناخصوصی فضل وکرم نازل فرماتا ہے۔ 
کتاب ہزاآیتہ الکرسی کے اسرار وخواص کے حوالے سے ایک نادرخزنیہ ہے۔ بار گاہِ الہٰی سے مشکلات کا حل کر وانے کا ایک بہترین وسیلہ ھے۔

Post a Comment

0 Comments