ASEB AUR JADU KO JALANE KI TAWEEZ

ہرقسم کے جن آسیب ودیوپرےاتارنےکابے نظیر عمل     

      اس قسم کے اعمال عملیات کی دنیاکےاندر بکثرت ہیں فقیر نے ان سب میں سے چن لئےہیں۔جواس سے کام لے گا وہی جانےگا کہ یہ کتنی بڑی نعمت ہے ورنہ بڑے بڑے عامل کہلانے والے اس میدان میں آکرناکام رہے ۔ اس کی وجہ عام لوگ بھی نہیں تو کیابہت سے خاص لوگ بھی نہیں جانتے۔فقیر لفظ لفظ پیش کرتاہے ۔لہذٰا آپ کے لیے نہایت آسان اور کارآمد طریقہ یہ ہے ۔کہ اس طلسم کواپنے عمل میں لےآئیے۔
(ابرساحر سا سار سا صورت)  یہ طلسم عروج ماہ یعنی نو چندی جمرات کو شروع کریں اورہر روز تین ہزار ایک اسو پچیس مرتبہ بطریق زکوٰۃ مع ترکِ حیوانات جلالی وجمالی کےایک چلہ کریں ۔ساتھ ہی اس چالیس روز میں ہر روز پندرہ نقش لکھ کردریامیں ڈالتے رہیں تاکہ ساتھ ساتھ اس نقش کی جو بنادیا گیا ہے۔زکوٰۃ اداہوکر دونوں کا عامل ہوجائے ۔آسیب وجن وغیرہ سے نجات کےلئے جب نقش وطلسم تیار کریں تو نیچے یہ عبارت ضرور لکھیں۔

ASEB AUR JADU KO JALANE KI TAWEEZ

یا الہٰی بحر مت آں بادشاہاں دروجود فلاں ابن فلاں را ہرقسم آسیب وشیطان کہ باشد حاضر شودوسو ختہ گر دد العجل العجل العجل اساعتہ اساعتہ اساعتہ الوحاالوحاالوحا

Post a Comment

0 Comments