Nazar utarne ki dua

  
 نظر اتارنے کا وظیفہ                    

جو بچہ ضدی ہو، چڑ چڑا ہو، پریشان کرتاہو، اس کی نظر اتاریں۔ سات عدد سرخ مرچیں ثابت لے کر سورۃ القلم کی آخری 2آیات 7مرتبہ فی مرچ دم کریں اور بچے پر بھی دم کریں۔ اس طرح کل 49مرتبہ ہو گئی۔ بچے کے اوپر سے 7مرتبہ الٹا پھر سیدھا وار کر آگ میں جلا دیں۔ اگر اس کی بو حلق کو چڑھے تو سمجھیں۔ نظر اتر گئی ورنہ جاری رکھیں (روزانہ ایک مرتبہ)۔اس عمل کو نتائج کے حصول تک جاری رکھیں پھر ہفتہ میں ایک مرتبہ جاری رکھیں، نظر سے محفوظ رہے گا۔

Post a Comment

0 Comments