Skip to main content

Posts

Showing posts from January, 2020

Mohabbat ka Taweez|Mohabbat ka Taweez powerful|kisi ko apna banane ka Taweez|Taweez for love

Mohabbat ka Taweez Mohabbat ka Taweez powerful kisi ko apna banane ka Taweez Taweez for love اس نقش کو دو عددلکھ کر ایک انار کے درخت پر لٹکادیں ۔ ایک طالب اپنے سید ھے بازوپرباندھیں  الحب فلاں ابن فلاں علی حب فلاں ابنِ فلاں

ASEB AUR JADU KO JALANE KI TAWEEZ

ہرقسم کے جن آسیب ودیوپرےاتارنےکابے نظیر عمل اس قسم کے اعمال عملیات کی دنیاکےاندر بکثرت ہیں فقیر نے ان سب میں سے چن لئےہیں۔جواس سے کام لے گا وہی جانےگا کہ یہ کتنی بڑی نعمت ہے ورنہ بڑے بڑے عامل کہلانے والے اس میدان میں آکرناکام رہے ۔ اس کی وجہ عام لوگ بھی نہیں تو کیابہت سے خاص لوگ بھی نہیں جانتے۔فقیر لفظ لفظ پیش کرتاہے ۔لہذٰا آپ کے لیے نہایت آسان اور کارآمد طریقہ یہ ہے ۔کہ اس طلسم کواپنے عمل میں لےآئیے۔
(ابرساحر سا سار سا صورت)  یہ طلسم عروج ماہ یعنی نو چندی جمرات کو شروع کریں اورہر روز تین ہزار ایک اسو پچیس مرتبہ بطریق زکوٰۃ مع ترکِ حیوانات جلالی وجمالی کےایک چلہ کریں ۔ساتھ ہی اس چالیس روز میں ہر روز پندرہ نقش لکھ کردریامیں ڈالتے رہیں تاکہ ساتھ ساتھ اس نقش کی جو بنادیا گیا ہے۔زکوٰۃ اداہوکر دونوں کا عامل ہوجائے ۔آسیب وجن وغیرہ سے نجات کےلئے جب نقش وطلسم تیار کریں تو نیچے یہ عبارت ضرور لکھیں۔ یا الہٰی بحر مت آں بادشاہاں دروجود فلاں ابن فلاں را ہرقسم آسیب وشیطان کہ باشد حاضر شودوسو ختہ گر دد العجل العجل العجل اساعتہ اساعتہ اساعتہ الوحاالوحاالوحا

Aseb Ya Jinnat Ko Jalane Ki Taweez

Aseb Se Njaat Pane Ka Amal

Buland Maqam Tarakki Aur Izzat Hasil Karne Ki Taveez

Dant Dard Ki Dua

Istikhara Ka Very Simple Tareeqa

اب_استخارہ_خود_کریں۔۔۔ بہت سے لوگ اہسے ہیں جو استخارہ کروانے کیلئے لوگوں کی منتیں کرتے ہیں آج ایک ایسا عمل آپکے حاضر خدمت کرونگا کہ اب اپ خود استخارہ کریں۔۔۔ عمل! جو بھی معلوم کرنا چاہیں معلوم ہوگا اور خواب میں مردے سے ملاقات بھی ہوسکتی ھے۔۔ بعد از نماز عشاء دورکعت نفل نماز پڑھیں پہلی رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ شمس سات بار اور دوسری رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد سورۃالیل سات بار پڑھ کر مندرجہ ذیل نقش کو لکھ کر اپنے تکیہ کے نیچے رکھ کر سوجائیں۔۔۔ اور مقصد کا خیال دل اور تصور میں رکھیں۔۔ ان شاءاللہ جواب ملے گا۔۔

Bukhar Ka Mujarab Amal

خالص بخار کیلئے مجرب عمل بخار کا مرض ایک عام مرض ھے اور ہر شخص اسکے دم کے بارے میں پوچھتا ھے۔۔ اج میں اپکو اسان سا عمل بتاتا ہوں جسکی وجہ سے اللہ تعالیٰ کے فضل سے جلد ہی بخار ٹل جائے گا۔۔ عمل! قرآن مجید کی آیت قلنایانارکونی بردو سلماعلی ابراھیم۔۔ پیپل کے درخت کے تین پتوں پر لکھ لیں۔۔۔ اور مریض ہر روز نہار منہ ایک پتے کو چاٹ لیا کرے۔۔

Kala Jadu Ko Khatam Karne Ki Dua

40 DIN ME KAISA BHI JADU KHATAM HO

Har Maqsad Mein Kamyabi Ka Taweez

Saas Ko apna Gulam Banane Ka Taweez

Naftalne Ka Dua

Mahboob Ki neend Udane Wale Taweez

Mahboob Ki neend Udane Wale Taweez,  اس نقش کودائین طرف سے لپٹے روئی میں اور چراغ میں تل کے تیل میں روشن کرے۔اور چراغ کی بتی مطلوب کے کھر کیطرف کرےاور یکشنبہ کو سات نقش لکھے اور سات روزتک روشن کرے ۔اور اس کے بعد پھر روز سات نقش لکھے ایک چلہ تک اور نا غہ نہ کرے تا کہ چلہ خراب نہ ہو اور بوقت ضرورت کام آئے یا خلوت میں رہے چالیس روز تک اور سات نقش لکھکر دریا میں یا کوئیں میں ڈالے شروع ذی قعدہ سے یا ہر شروع مہینہ سے شروع  کرے مجرب ہے

Powerful Dushman ko barbad karne ka taweez

شمن کو رسوا وبرباد کرنے کےلئے اس نقش کو ایک مہینے تک چاند کی پہلی تاریخ سے آخری تاریخ تک کچی اینٹ پر لکھیں اور روزانہ اس اینٹ کو دریا میں پھینک دیں ۔ دشمن رسوا بھی ہوگا اور برباد بھی ہوجائے گا۔۔
نقش یہ ھے۔ فلاں ابنِ فلاں

Kala jadu ka taweez

سحر اور سفلی جادو سے نجات کے کئے 
جادو علوی ہو یا سفلی، شیطانی ہو یا جناتی اس سے نجات  حاصل کرنے کے لئے اد طریقے کو اختیار کریں ۔ مندرجہ ذیل عزیمت  کو لکھ کر مریض کے گلے میں ڈالیں ۔اسی عز میت کو کنو ئیں کے پانی پر اکیس مرتبہ پڑھ کر دم کرکے مریضِ کو اکیس دن تک پلاتے رہیں اور اسی عز میت کو اکیس مرتبہ پڑھ کر سر سوں کے تیل پر دم کرکے مریض کے پورے جسم پر اس کی مالیش کر تے رہیں اور اسی عزمت کو اکیس مرتبہ پڑھ کر سارے پانی پر دم کرکے اس سے مریض کو روزنہ غسل کر اتے رہیں ۔ پہلے تیل کی مالش کردیں ،پھر اس کو غسل کرادیں ،غسل گرم یا نیم پانی سے کرائیں ۔ ان شاءاللہ اکیس دن میں مکمل آرام ملے گا۔

Miya biwi ke jhagde khatam karne ka taweez

زوجین میں ممحبت کے لیے  اگر میاں بیوی کے مابین شدید نا چاقی پیدا ہو گئی ہو تو عورت اور مرد میں سے کوئی ایک ذیل میں دیاہوا نقش جمرات کے روز لکھ کر اپنے پاس رکھے ۔ انشاءاللہ تعالیٰ زوجین میں خوب محبت پیدا ہو جائے گی۔

نقش پاک یہ ھے

Dushman ko barbad karne ka taweez

ظالموں کو ہلاک کرنے کا نقش  ذیل میں دیا ہوا نقش ظالم کی ہلاکت کے لیے ہے جو کوئی اس بات کی نیت کرے وہ اس کا نقش بنائے ۔




سُبْحَانَ الَّذِي سَخَّرَ لَنَا هَذَا وَمَا كُنَّا لَهُ مُقْرِنِينَ وَإِنَّا إِلَى رَبِّنَا لَمُنْقَلِبُونَ

Jinnat ko jalane ka taweez

Bhage hue ko wapas pane ka amal

بھاگے ہوئے کو بلانیکا عمل اس نقش کو لکھ کر مفروراور اس کی ماں کانام لکھ کرآگ میں جلا ئیں ۔ بہتر یہ ہے کہ یہ عمل سات دن 

مجرب عمل ہے

Jinnat se dosti karne ka amal

ہدایات عمل با مئوکل  عام طورسے عمل مئو کل کی طرف زیادہ نظریں اٹھتی ہیں ۔
اس سلسلے میں چند ہدایات درج ذیل ہیں ۔
ھدایت (1) ۔ہر عمل با مئوکل میں تحریر ہو یا نہ ہو ترک جلالی وجمالی ضروری ہے ۔جس طرح عمل سے اول وآخر درود شریف 3بار یا 7۔بار یا گیارہ بار پڑھنا ضروری ہے۔۔
ھدایت نمبر (2) قلب وزبان کا ممنوعات شرع سے محفوظ رکھناضروری ہے 
ھدایت نمبر )(3) پاکیزگی وطہارت کے ساتھ اچھی خوشبو میں بسا ہونا ضروری ہے۔کہ مئوکلین پاکی وطہارت اور خوشبو کو بہت پسند کرتے ہیں ۔
ھدایت نمبر (4) جسم ولباس کی پاکی کے ساتھ قلب ونیت کی پاکی بھی شرط ہے۔ کسی ناجائز خیال کو دل میں جگہ نہ دیں ۔ورنہ نقصان کا خطرہ ہے۔

Hifazat E Hamal Ka Taweez

Hifazat E Hamal Ka Taweezحفاظت حمل کے لئے اس کانقش مفید ہے اور دفع آسیب کے لئے بہت ۔ اس کے کل اعداد ۸۱۷۱۹ربعہ ۲۰۴۲۲کسراخانہ سیزد ہم میں
سورہ حاقہ کا نقش

Ayatul kursi ka wazifa

Ayatul kursi ka wazifa

آیةالکرسی  سے  مشکلات کا حل

ہر طرح کی مشکل میصبت اور سختی دور کرنے کےلیے آیتہ الکرسی کے اسیلہ جملہ سے بار گاہ الہٰی میں دعا ما نگنے سے مطالبہ مقصد میں جلد کا میابی ہوتی ہے ۔اللّٰہ تعالیٰ دعا کو شر ف قبولیت بخشتا ہے۔آیتہ الکرسی میں چونکہ اس اسم اعظم بھی  ہے۔اس لیے آیتہ الکرسی پڑھنے سے بے شمار مشکلات حل ہو تی ہیں ۔ ایک حدیث پاک میں آتاہے کہ جوکوئی مصیبت اور سختی کے وقت آیتہ الکرسی اور سورہ بقرہ کی آخری آیات مبارکہ پڑھے گا ۔
مشکلات میں گھر ے ہوئےاور پر یشاں حال لوگوں کے لیے آیتہ الکرسی کوکتاب ہزا میں بتا ئے گئےطریقہ کے مطابق پڑھنے سے بفضل باری تعالیٰ مشکلات رفع ہوتی ہیں ۔پر یشانیا دور ہوجاتی ہیں ۔بہت سی بیماریوں میں اللّٰہ تعالیٰ شفائے کاملہ سےنوازتاہے۔بکثرت آیتہ الکرسی کا وردکر نے والےمردوعورت پر اپناخصوصی فضل وکرم نازل فرماتا ہے۔ 
کتاب ہزاآیتہ الکرسی کے اسرار وخواص کے حوالے سے ایک نادرخزنیہ ہے۔ بار گاہِ الہٰی سے مشکلات کا حل کر وانے کا ایک بہترین وسیلہ ھے۔

ZINA SE BACHNE KA WAZIFA

ZINA SE BACHNE KA WAZIFA

جن حضرات وخواتین کے نام کا پہلا حرف ب،و،ی،ن،ص،ت، 
پاض ہو۔ان کو گلے میں ڈالنے کیلئے یا بازو پر باندھے کے لئے مندرجہ ذیل نقش دیا جائے۔ اس نقش کو لکھتے وقت اگر عامل اپنا رخ جانب مغرب کرلے اور دوزانو ہوکر نقش لکھے تو افضل ہے۔

نقش یہ ہے

Zina Ki Aadat Bandhne Ka Powerful Taweez

مزکورہ حضرات وخواتین کو پنے کے لئے یہ نقش دیا جا ئے۔اس نقش کو لکھتے وقت بھی اگر عامل مزکورہ شرئط کا خیال رکھے تو بہتر ہے۔

نقش یہ ہے

ZINA SE BACHNE KA WAZIFA

سید نا حمید صلی اللّٰہ علیہ وسلم 
اس نام کی خو بی یہ ہے کہ یہ نام حق تتعالیٰ شا نہ، کا بھی  ہے ۔ اور یہی  نام سرکار دو عالم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا بھی ہے اد کے معانی ہیں ۔ بے حد تعریف کے قابل ۔ یعنی وہ ذات جو قابل تعریف ہواورجسکی تعریف حد سے زیادہ کی جا تی ہو ۔اس کے اعداد 62ہیں ۔
*بزرگوں نے فرمایا ہے کہ جو شخص یہ چا ہتا ہو کہ وہ شیطان کے شر سے محفوظ رہے وہ بکثرت اد نام کا ذکر کرے ۔
*بزرگوں نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص مختلف گناہوں میں مبتلا ہو اوران سے حفاظت چاہتا ہو تو اس کو چا ہےکہ نماز کی پابندی کرے اور ہر فرض نماز کے بعد اس اسم مبارک کا ذکر 62 مرتبہ کیا کرے ۔کچھ ہی دنوں میں اس کو گناہوں سے نجات مل جائے گی۔اس اسم مبارک کے ذکر سے شراب ،زنا،جوا،سٹے بازے وغیرہ جیسے معاصی سے حفاظت ہوتی ہے۔
*بزرگوں نے فرمایا ہے کہ اگر کسی گناہ گار کو یہ اسم مبارک سات سو مرتبہ پڑھ کر پانی پر دم کر کے پلادیں تو اس کو گناہ سے توبہ مانگنے کی تو فیق نصیب ہوگی۔اس کا دل گناہوں سے نفرت کرنے لگےگا اور رفتہ رفتہ وہ ہر طرح کے گناہ کیبرہ سے پوری طرح محفوظ ہو جائے گا ۔
*بزرگوں نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص عشاء کے بعد اس…

Shohar ko apna gulam banana

شوہر کی بے رخی دور کرنے کے لئے
سورۃ بقرہ کی آیت نمبر143″اِنَّ اللّٰہَ بِالنَّاْسِ لَرَءُ وْفٌ رَحِیْمٌ”روزانہ  313 مرتبہ عشاء کے بعد یا کوئی بھی وقت مقرر کر کے شہد، آب زم زم اور کھانے کی اشیاء پر دم کر کے کھلائیں۔ مطلوب کا کامل تصور رکھیں۔41دن کم از کم عمل کریں۔

Afsar ko apna banane ki taweez

Nazar utarne ki dua

نظر اتارنے کا وظیفہ
جو بچہ ضدی ہو، چڑ چڑا ہو، پریشان کرتاہو، اس کی نظر اتاریں۔ سات عدد سرخ مرچیں ثابت لے کر سورۃ القلم کی آخری 2آیات 7مرتبہ فی مرچ دم کریں اور بچے پر بھی دم کریں۔ اس طرح کل 49مرتبہ ہو گئی۔ بچے کے اوپر سے 7مرتبہ الٹا پھر سیدھا وار کر آگ میں جلا دیں۔ اگر اس کی بو حلق کو چڑھے تو سمجھیں۔ نظر اتر گئی ورنہ جاری رکھیں (روزانہ ایک مرتبہ)۔اس عمل کو نتائج کے حصول تک جاری رکھیں پھر ہفتہ میں ایک مرتبہ جاری رکھیں، نظر سے محفوظ رہے گا۔

kala jadu ka taweez

Islamic names meaning in urdu list 11

Islamic names meaning in urdu list 10